پاکستانی شیعہ خبریں
ڈاکٹر ممتاز حسین کوئٹہ میں شہید
کوئٹہ سے اغواء کیے گئے شیعہ ڈاکٹر پروفسیر ممتاز حسین نقوی کو شہید کردیاگیا شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پروفسیر ممتاز حسین نقوی کی لاش کوئٹہ کے نواحی علاقے شالکوٹ سے برآمد ہوگی ۔پروفسیر ممتاز حسین نقوی جو کہ بولان میڈیکل کالج کے شعبہ سائیکلوجی کے سربراہ بھی تھے۔ ان کو 28مارچ کو کالج جاتے ہوئے طالبان دھشت گردوں نے اغواء کرلیا تھا۔ انکی لاش آج 22 روز بعد کوئٹہ سے برآمد ہوگی۔ شہید کو سر اور جسم پر کولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے۔ شہید امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل کوئٹہ کہ نگراں بھی تھے۔ جبکہ ناصر العزاء امام بارگاہ کے فعال رکن تھے