پاکستانی شیعہ خبریں
ملت جعفر یہ کی جانب سے عظمت ِ اما م مہدی علیہ السلام ریلی

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرقہ واریت کو ہوا دینے والی ایسی ریلیوں پر پابندی عائد کی جائے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو کھلے عام اسلحے کی نمائش کی تحقیقات کی جائے، انہوں نے کہا
کہ اگر آئندہ اس قسم کی زبان استعمال کی گئی تو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔
واضع رہے کے کالعدم وہابی ناصیی تنظیموں کی جانب سے نسل یہود آل سعود کی حمایت میں جمعہ کو نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء نے فرزند رسول اکرمٌ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور مکتب تشیع خلاف توہین آمیز نعرے لگاے اور چاکنگ کی تھی جس کے سبب عاشقان محمد وٓآل محمد میں آل سفیان کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے