پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ ۔ ناصہبی وہابی درندوں کی دہشت گردی تین شیعہ شہید۔

واضح رہے کے کوئٹہ کے علاقے برورے اسپینی کے علاقے میں ناصہبی وہابی درندوں نے ایک اور دہشت گردی کی کاروائی میں شیعہ پولیس کے جوانوں پر فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں دو شیعہ پولیس اہلکار اسحاق علی اور محمد موسٰی موقع پر شہید ہوگئے۔ جبکہ دو شیعہ پولیس اہلکار زخمی ہیں۔شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق زخمی نوجوانوں کو طبی امدا کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔واضح رہے کے اس دہشت گرد کاروائی میں راہ گیر خاتون بھی زخمی ہوئی ہیں۔یہ بات یاد رہے کے صوبہ بلوچستان میں کالعدم دہشت گرد گروں سپاہ صحابہ لشکرے جھنگوی اور طالبان ملک دشمن عناصر نے ملت جعفریہ کے عمائدین کو نسانہ بنایا رکھا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہزاروں شیعہ عمائدین شہید جبکہ ان گنت عمائدین زخمی ہوچکے ہیں