پاکستانی شیعہ خبریں

کوٹری:یذیدی دہشت گردوں کا شیعیان حیدر کرار کے گھروں پر حملہ

shiitenews_banned_talbanکوٹری کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع خدا کی بستی میں گذشتہ شب دو بجے کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشت گردون نے شیعیان حیدر کرار کے گھروں پر حملہ کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاع کے مطابق سائٹ ایریا کوٹری خدا کی بستی میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ناسبی وہابی یذیدی درندوںنے شیعہ علماء کونسل کے ایک اہم رکن کے گھر پر رات کو دو بجے بھاری اسلحہ سے حملہ کر دیا ،تاہم علاقے میں شیعہ عمائدین نے دہشتگرد وہابی درندوں کو منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجہ میں دو ناصبی وہابی دہشت گرد اپنے آباء واجداد کی طرح میدان سے فرار کر گئے جبکہ ایک ناصبی وہابی دہشت گرد گرفتار ہو گیا جسے بعد ازاں پولیس کی حراست میں دے دیا گیا۔
دوسری جانب تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق کوٹری پولیس نے گرفتار ناصبی وہابی دہشت گرد کو رہا کرنے کے لئے سر گرمی شروع کر کھی ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کے اندر شدید غم غصہ پایا جاتا ہے ،تاہم شیعہ علماء کونسل پاکستان ،جعفریہ الائنس پاکستان ،مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤںنے حکومت سندھ پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم دہشتگرد گروہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے ۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی ناصبی وہابی دہشت گردوں نے رات گئے شیعہ عقائد کے خلاف وال چاکنگ کی تھی جس کی روک تھام کے واقع پر کالعدم دہشت گرد گرو ہ سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوںنے شیعہ عمائدین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا ،تاہم اس واقعہ میں بھی پولیس کا کردار مشکوک رہا تھا جس پر شیعہ عمائدین میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button