پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ :ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،سات زائرین شہید

shiitenews quetta
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے سات شیعہ زائرین کو شہید کر دیا۔ شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی یذیدی دہشت گردوںزائرین کی بس پر فائرنگ کر کے سات شیعہ زائرین کو شہید کر دیا۔
عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا کہ زائرین کا کاروان ایران عراق میں آئمہ اطہار علیہ السلام کے روضہ مقدسات کی زیارات کے لئے جا رہا تھا تاہ کوئٹہ میں سریاب روڈ سے گذرتے وقت کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوںنے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں سات زائرین شہید جبکہ آٹھ زائرین شدید ذخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والے زائرین کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button