پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے آغا شیر علی شہید

عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ آغا شیر علی گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا جہاں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔شہید آغا شیر علی کی نماز جنازہ جعفر طیار سوسائٹی ملیر کے مرکزی امام بارگاہ میںادا کی جائے گی جس کے بعد شہید کو سپرد خاک کر دیا جائے گا۔