پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ:اے ون سٹی کے مقام پر نوجوان مہرداد علی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

shiitenews mehrad aliکوئٹہ دن دھاڈے اے ون سٹی روڈ پر نوجوان مہرداد علی ولد علی یاور جس کی عمر 24 برس تھی کو نامعلوم چوروں نے 3:30 بجے کے قریب روکنے کی کوشیش کی اور موٹرسائیکل چھینے کی کوشیش کی مزاحمت پر چوروں نے مہرداد علی پر فائرنگ کردی ایک گولی سیدھی دل پرلگی جس سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا مقتول مہرداد علی کی تین مہینے قبل ہی شادی ہوئی تھی .ایک عرصے سے مقتول کا پاسپورٹ دیتے ہوئے ٹال مٹول سے کام لے رہے تھے، آج بھی پاسپورٹ آفس سے ہوکر میکے سے اپنی بیوی کو لانے گیا کہ راستے میں چوروں‌ سے آمنا سامنا ہوا.مقتول گزشتہ کئی برسوں سے ایران جاکر محنت مزدوری کیا کرتا تھا مقتول کے قتل کے خبر گھر والوں‌ پر بجلی بن کر گری مقتول کو امام بارگاہ فاطمیہ لے جاکر غسل دینے کے بعد ہزارہ قبرستان میں‌ دفنا دیا گیا .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button