پاکستانی شیعہ خبریں

ملعون ملک اسحاق کی آمد، ایک وہابی دہشت گرد اور چھہ شیعہ نوجوان زخمی

shiitenews ali pur ishaq terroristعلی پور: آج صبح علی پور میں ملعون ملک اسحاق کی آمد پر پورے شہر میں ملک اسحاق کے مسلح دستوں نے گشت شروع کر دیا، راستے میں جو بھی امن پرست حسینی آیا اُس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، ملعون ملک اسحاق کے مسلح دہشتگردوں کی فا ئرنگ سےشیعہ نوجوان سید عمران کاظمی,محسن کاظمی اور کامران سمیت چھہ مومنین زخمی ہوگئےزخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تو سپاہ صحابہ نے سول اسپتال پر قبضہ کر لیا، مومنین کوباحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

قانون نافذکرنے والے خاموش تماشائی دکھائی دے رہےہے، بلکہ یوں کہا جائے قانون نافز کرنے والے اداروں کے کام تو امن پرست حُسینی کر رہے ہے، اطلاعات کے مطابق ملعون ملک اسحاق کے دہشتگرد گروپ سپاہ صحابہ اور لشکرِ جھنگوی کے دو مسلح دہشتگردوں کو امن پرست حُسینیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button