پاکستانی شیعہ خبریں
کالعدم تنظیم کے ملک اسحق کا نائب غلام رسول شاہ بھی نظربند

پہلے رہاہونے والے ملک اسحق خان کوبھی ایک دن پہلے نطربندکردیاگیاتھا۔ملک اسحق خان کاتعلق ضلع رحیم یارخان سے ہے ۔ذرائع کے مطابق ان دونوں کونقص امن کے پیش نظرنظربندکیاگیاہے۔