پاکستانی شیعہ خبریں

مظفر گڑھ،قصبہ گجرات میںناصہبی وہابی شرپسندوں کا اہل تشیع کے گھروں پر حملہ، علم مبارک کی بے حرمتی

shiitenews map muzafer garnذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امان اللہ نامی  وہابی شرپسند نے اپنے دیگرناصہبی وہابی  ساتھیوں کے ہمراہ بستی دری میں خوف وہراس پھلانے کی کوشش بھی کی۔
مظفر گڑھ: ضلع مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں  ناصہبی وہابی شرپسندوں نے اہل تشیع کے گھروں پر حملہ کیا اور علم مبارک کی بے حرمتی بھی کی،

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امان اللہ نامی وہابی  شرپسند نے اپنے چند وہابی  ساتھیوں کیساتھ قصبہ گجرات کی بستی دری میں پرامن اہل تشیع کے گھروں پر دھاوا بولا اور علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کی، اس دوران دو علم مبارک کی بے حرمتی کرتے ہوئے انہیں شہید کر دیا، واقعہ پر مقامی اہل تشیع افراد میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسندوں نے ذاتی دشمنی کی بناء پر یہ حرکت کی، آخری اطلاعات آنے تک مقامی پولیس نے اس واقعہ پر کوئی ایکشن نہیں لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button