پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت:حکومت بوکھلاہت کا شکار،محب وطن شیعہ تنظیموں پر پابندی

shiitenews gilgit baltistanطلاعات کے مطابق گلگت میں وزارتِ داخلہ کی طرف سےمحب وطن  دو شیعہ تنظیموں شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی،اور مرکز ی سبیل آرگنائزیشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطا بق گلگت میں وزارتِ داخلہ کی طرف سے شیعہ دُشمنی کا بغذ رکھتے ہوئےمحب وطن  دو شیعہ تنظیموں طلباء ا یکشن کمیٹی،اور مرکز ی سبیل آرگنائزیشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے

تجزیہ نگاروں کے مطابق طلباء تنظیموں پر پابندی جمہوری حکومت کے منافی ہے، اس قسم کے طرز عمل کی اُمید ایک ضیاء جیسے آمر سے تو رکھی جاسکتی ہے مگر جمہوری حکومت کے اس عمل سے ملت تشیع کے اندر موجود غم و غصے میں اضافہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button