پاکستانی شیعہ خبریں

آذاد میڈیا اور سول سوسائٹی و انسانی حقوق تنظیموں کے نام۔۔۔۔ظلم پر خاموشی ایسا کیوں؟ویڈیوں

various tv channels from pakistanآذاد میڈیا؟؟؟؟ اور سول سوسائٹی و انسانی حقوق تنظیموں کے نام۔۔۔۔ظلم پر خاموش رہنا ظلم میں شریک ہونا ہے۔۔۔
 کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے اندراور باہر موجود میڈیا کو وزیرستان تو ںظر آجاتا ہے۔۔۔لیکن طالبان کے مظالم اور پانچ سالہ محاصرے کا شکار پاراچنار ںظر نہیں آتا۔۔۔۔؟؟؟؟؟

  اسی طرح مصر تیونس و لیبیا تو نظر آتے ہیں۔۔۔لیکن بحرین نظر نہیں آتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پھر بھی آزاد میڈیا کے نعرے لگتے ہیں۔؟؟؟؟؟۔۔۔یہ دوغلی پالیسی و منافقت کیوں؟؟؟جواب دیں۔
 اگر آپ باضمیر انسان ہے۔۔۔تو حقایق پر مبنی یہ ڈاکومینٹری خود بھی دیکھئے۔۔۔اسی طرح لائیک و شیئر کرکے تمام باضمیر ان سانوں بالخصوص نام نہاد آزاد میڈیا و سول سوسائٹی تک ضرور پہنچائے۔۔۔کیونکہ ظلم پر خاموشی بھی ظلم

{youtubejw}Rp1Qm31cKfs{/youtubejw}

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button