پاکستانی شیعہ خبریں
ایم کیو ایم الطاف کی نام نہاد منافقانہ اتحاد بین المسلمین کی پالیسی بھی آشکار ہو گیی

واضح رہے کہ اس دہشت گرد گروہ نے امریکی ایماء پر کراچی کے اہل سنت و اہل تشیع افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے اور یہ دہشت گرد ٹولہ امریکی ایجنڈے کی تکمیل یعنی کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات چاہتا ہے اور اس سازش میں عملی طور پر ملوث بھی ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت ان کا سانحہ عاشوراء اور اس کے بعد جلاو گھیراو میں ملوث ہونا ہے جسکا اقرار اسکے گرفتار ہونے والے دہشتگرد پہلے ہی کر چکے ہیں، جبکہ اس دہشت گرد گروہ کے تعلقات کراچی میں وہابی ناصبی ٹولے سے بھی ہیں اور یہ دہشت گرد گروہ ایم کیو ایم الطاف کراچی میں اہل تشیع و اہل سنت برادران کی ٹارگٹ کلنگ کے والے وہابی ناصبی گروہوں کی عملی سرپرستی بھی کرتا ہےاور وہابی ناصبی گروہوں کے پروگرامات میں ان کا آنا جانا اس بات کا ناقبل تردید ثبوت ہے جن کے ثبوت ارباب اختیار اور ملکی ایجنسیوں کو پہلے ہی فراہم کیے جا چکے ہیں۔
ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کے شیعہ کافر اور اس جیسے متعصبانہ اور فرقہ وارانہ نعروں
کی خبر پھیلنے سے پاکستان بھر میں اہل تشیع مسلمانوں میں اشتعال پھیل رہا ہے، اورانہوں نےملک بھر کی محب وطن اہل تشیع و اہل سنت تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک توڑنے کی سازش میں ملوث ایم کیو ایم کی امریکی ایماء پر شیعہ دشمنی، فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی پالیسی اوراسکے خلاف ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلاییں اور حکومت پاکستان، ملکی ایجنسیوں سے اس واقعہ کے خلاف فی الفور ایکش لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔