پاکستانی شیعہ خبریں

چار ماہ قبل اغوا ہونے والا شیعہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

m abbasشہید محمد عباس کا تشدد زدہ جسم
واضع تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ 4 ماہ قبل سپاہ صحابہ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے نوجوان کو نہایت وحشیانہ انداز سے تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کالعدم "مگر فعال” دہشت گرد ٹولے سپاہ صحابہ نے چار ماہ قبل ماہ جولائی میں شہید محمد عباس ولد  احمد کو اغوا کرلیا تھا جنہیں اس عرصے کے دوران مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا اور ان کا تشدد زدہ اور بے جان جسم حال ہی میں حاج کیمپ میں سڑک کے کنارے پایا گیا۔
شہید کو تشدد کے بعد گولی ماری گئی تھی۔
شہید پی آئی بی کالونی کی مسجد و حسینیہ ابوالفضل (ع) کے متولی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button