پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور: ناصبی دہشتگرد امام بارگاہ پر حملے میں ناکام ،۱ دہشتگرد واصل جہنم ہوگیا

shiitenews peshawar

پشاور :ناصبی دہشتگرد غلام فاروق حیدر کو پشاور میں واقع امام بارگاہ دیر عباس کے متولی نے اس وقت واصل جہنم کردیا جب وہ وہاں پر لشکر کے ساتھ حملہ کرنے کے لئے آرہا تھا۔

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق اتوار (20-11-2011)کی صبح ٦بجے محلہ مروہائی، اندرون

کوچی بازارپشاورمیں واقع امام بارگاہ دیرعباس سے متصلہ سبیل پرمحرم الحرام کی آمدپرکام کاج کی غرض تالا کھولنے کے بعد دہشت گرد عناصر سپاہ صحابہ کے چند افراد کی جانب سے بدزبانی ،لڑائی اورفائرنگ کی گئی ،

دہشت گردوں کے جواب میں جوانوں نے اپنے دفاع میں جوابی کاروائی کی. اس کاروائی میں حملہ آواروں کا ایک فردغلام فاروق حیدر موقع پرہلاک جبکہ اس کابیٹاحسنین رضا شدیدزخمی ہوگیا ۔

رپورٹ کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی اس کاروائی کے بعدسپاہ صحابہ کے ١٠٠سے ١٥٠آدمیوں نے امام بارگاہ کے علم مبارک اورممبرکونذرآتش کردیا،پولیس کی تاخیری کاروائی کے بعدحملہ آوروں کوامام بارگاہ سے نکالاگیا۔رپورٹ کے مطابق زخمی حسنین رضانے اپنے باپ کی ایف ،آئی ،آرامام بارگاہ کے متولی محمدحسین حسینی اوران کے دوبیٹوں محمدعسکرحسینی اورمحمدمحسن حسینی کے نام پر درج کروائی۔

آخری اطلاعات کے مطابق حسنین رضا بروزمنگل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button