پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:سانحہ نمائش چورنگی!!ذمہ دار کون؟؟؟

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ محرم الحرام سے دو ماہ قبل ہی عمائدین ملت جعفریہ نے اور شیعت نیوز نے اپنی خصوصی رپورٹنگ میں ناصبی وہابی دہشت گرد گروہوں کالعدم سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی سر گرمیاں بڑھ رہی ہیں اور وہ محرم الحرام سے قبل یا محرم الحرام کے دوران ایام عزاء میں فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کی سنگین وارداتیں کر سکتے ہیں ،جبکہ عمائدین ملت جعفریہ نے حکومت اور پولیس انتظامیہ کو متعدد مرتبہ اجلاسوں میں یہ نکتہ باور کروایا دیا تھا کہ کالعدم دہشت گرد گروہ شہر کراچی مین اپنی فعالیت کو انجام دے رہے ہیں جو نہ صرف شہر کے امن وامان کو تاراج کرنے کی ناپاک مں صوبہ بندی کئے ہوئے ہیں بلکہ معصوم اور بے گناہ شیعہ نوجوانوں اور ایام عزاء میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کو بھی دہشت گردی کا نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں،لیکن ان سب باتوں کے باوجود بھی یکم محرم الحرام کو سیکورٹی کے ناقص انتظامات اور کالعدم دہشت گرد گروہوں کو لگام نہ دینے کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر دہشتگردی کا سنگین سانحہ رونما ہوا جس کے سبب دو معصوم شیعہ نوجوانوں (اسکاؤٹس) جو کہ اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل تھے کو سر عام گولیوں کی بوچھاڑ کر کے شہید کر دیا ،پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر اس سانحہ کا ذمہ دار کون؟؟؟
اس سانحہ کا ذمہ دار حکومت وقت اور انتظامیہ ہے!!!
جی ہاں! اس سانحہ کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہوتی ہے کہ جس نے کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سمیت طالبان دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
کیا کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے پاس امریکی کریڈٹ کارڈ نہیں برآمد ہوئے؟
کیا کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے پاس بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد نہیں ہوتا رہا؟
کیا کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے سیکڑوں بے گناہ پاکستانیوں کے قتل عام کا کھلی عدالتوں میں اعتراف نہیں کیا؟
کیا کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ملک دشمن سر گرمیاں انجام نہیں دیں جس کے سبب ملک میں عدم استحکامیت اور انارکی پیداہو رہی ہے؟
کیا کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے پاس سے امریکی ڈالروں کے بھرے ہوئے بیگ برآمد نہیں ہوئے؟
کیا کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردبینکوں اور ملک کی اہم عمارتوں سے لوٹ مار اور ڈکیتیوں کے دوران گرفتار نہیں کئے گئے؟
جی ہاں!!بالکل یہی نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ان ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں نے نہ صرف ملک میں قتل عام کیا بلکہ ہر وہ کام کیا جس کا فائدہ براہراست یا بالواسطہ عالمی استعماری قوتوں امریکہ اور اسرائیل کو پہنچتا ہو،یہ وہ ناصبی دہشت گرد ٹولہ ہے کہ جس نے سنہ ۱۹۴۷ء مین قیام پاکستا ن کے وقت ایک طرف تو پاکستان کے قیام کی سخت مخالفت کی تھی جبکہ دوسری طرف پاکستان کے عظیم قائد محمد علی جناح کو کافر اعظم کے القاب سے بھی نوازا تھا،یہ وہ ناصبی وہابی دہشتگردٹولہ ہے جو پاکستان میں کانگریسی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہاہے اور اپنے غیر ملکی آقاؤں امریکا،برطانیہ اور اسرائیل کی ایماء پر مملکت خداداد پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہے ہیں۔
اس سب سے بڑھ کر جو قابل غور بات ہے وہ یہ ہے کہ آخر حکومت وقت نے ان ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے خلاف کوئی بھی کاروائی کیوں نہ کی،آخر کیون ایسے دہشت گردوں کو ضمانتوں پر رہا کر دیا گیا جنہوں نے نہ صرف پاکستان کی فورسز پر حملے کئے بلکہ پاکستان کی بدنامی کے لئے سری لنکن ٹیم پر بھی حملہ کیا،آخر حکومت وقت نے ایسے دہشت گرد ٹولہ کو کیوں اتنی آزادی سے جلسہ جلوسو ں کی اجازت دے رکھی ہے کہ جو کھلے عام معصوم انسانوں کا قتل عام کرتے پھرتے ہیں؟
آخر حکومت وقت نے وقت سے پہلے ہی ان ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہوں کے خلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کی ؟
جی ہاں! کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ناصبی دہشت گردوں کی سر عا م فائرنگ سے دو معصوم شیعہ بے گناہ جوانوں کا خون حکومت وقت کے سر ہے جو قیامت تک خون کا حساب مانگتا رہے گا۔
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یکم محرم الحرام کو دو شیعہ نوجوانوں کی شہادت کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے ،کیونکہ حکومتی عناصر کالعدم د
ہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی سرپرستی کررہے ہیں ۔
ہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی سرپرستی کررہے ہیں ۔