پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ ،ناصہبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ لیکچرار شہید

شہید دانش بلوچستان ہونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے لیکچرار تھے
،گھات لگائے ناصہبی وہابی دہشتگردوں نے ان کو نشانہ بنایا ۔شہید کو مقامی ہسپتال منتقل کیا ۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگے