پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی : اے این پی کے وہابی ناصبی دہشت گردوں کی سبیل پر فائرنگ ،علم پاک شہید

sabeel imam hussainکراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رابعہ سٹی کے نزدیک لگائی گئی پانی کی سبیل پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع رابعہ سٹی کے سامنے لگی سبیل امام حسین علیہ السلام پر اے این پی کے ناصبی وہابی طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی
 جس کے بعد ناصبی دہشت گردوں نے سبیل حضرت علی اصغر علیہ السلام پر موجود علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو شہید کردیا۔جبکہ سبیل پر بیٹھے دو شیعہ نوجوان سمیت پولیس کانسٹیبل زخمی ہوے 
واقعہ کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔
واضح رہے کہ سیاسی تنظیمیں جو کہ طالبان ناصبی وہابی دہشتگردوں کی بڑی پناہ گاہ ہے اس سے قبل بھی کراچی کے مختلف علاقوں سیاسی تنظیموں کے کارکنان شیعہ دشمنی کی کاروائیاں انجام دے چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button