پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ناصبی دہشت گردوں کا شام غریباں کی مجلس عزاء پر حملہ،دو شیعہ نوجوان زخمی

nasabiکراچی کے علاقے گلبہار کالونی میں موجود امام بارگاہ معصومین کے قریب ناصبی فرقہ پرست سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے عزادارانِ امام مظلوم پر فائرنگ شروع کردی۔
مزید اطلاعات کے مطابق پورے کراچی میں شہر میں عزاداری کا سلسلہ جاری تھا اور عزادار مرکزی جلوس کو منزل مقصود پہچاکر کر مجلسِ شام غریباں میں شریک ہونے کے لیے اپنے اپنے علاقوں کی طرف روا دواں تھے کہ کراچی کے علاقے گلبہار کالونی میں موجود امام بارگاہ معصومین کے قریب شام غریباں کی مجلس میں آنے والے عزادارانِ امام حسین پر فرقہ پرست ٹولہ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ سے دو شیعہ مومن احمر اور سید عرفان ذخمی ہوگئے۔۔  فائرنگ کے بعد مومنین شیدید احتجاج کررہے ہے البتہ اُسی مقام پر شام غریباں اب سے کچھ دیر برپا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button