پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: سپاہ صحابہ کےدہشتگردوں کی فائرنگ۔ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید

مزید اطلاعات کے مطابق
جوھر علی ولد گلزار شگر بلتستان کا رہنے والا تھا
گلکت سے پنڈی کی طرف جانے والی بس پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں
ایک شیعہ مسلمان جوہر علی ولد گلزار شہید ہوگئے۔ سپاہ صحابہ کے سفاک دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان جوہر علی ولد گلزار کو تین گولیاں ماری جس سے 18 سالہ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید ہوگئے۔