پاکستانی شیعہ خبریں

شہیدجوھر علی کی شہادت پرشیعہ علما کونسل گلگت کے صدر علامہ شیخ مرزا علی کاشدید ردعمل

shiitenews agamirazaliگلگت میں ایک بار پھر نادیدہ قوتیں سوچے سمجھے  منصوبہ بندی کے تحت فرقہ واریت  پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتی  ہیں ان خیالات کا اظهار شیعہ علما کونسل گلگت کے صدر علامہ شیخ مرزا علی نے جوھر علی والد گلزار کی شهادت پرکیا
نمائندے کے مطابق شہید  جوھر علی ولد گلزار شگر بلتستان کا رہنے والا تھا جگلوت کے  مقام پر دہشت گردوں  کی فائرنگ سے شہید کردیا گیا  اس واقعے پر شیعہ  علامہ شیخ مرزا علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت میں ایک بار پھر نادیدہ قوتیں سوچے  سمجھے  منصوبہ بندی کے تحت فرقہ واریت  پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں عوام بیدار اور ہوشیار ہو کر ان تمام گھناونی سازشوں کا  اتحاد سے مقابلہ کریں اور ناکام بنا دیں اورحکومت کی بهی ذمہ داری ہے کہ بدنام  زمانہ دہشت گردوں  کو لگام دے کر ملک میں امن وامان قائم کریں جو قوم کا حق ہے کہ ملک میں امنیت کے سا تھ زندگی بسرکریں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button