پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ ساجد حسین زخمی

shia-zakhmi گلگت میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن ساجد حسین زخمی ہوگئے
مزید اطلاعات لے مطابق شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی کو ناصبی وہابی فرقہ پرست ٹولہ کے مُسلح دہشتگردوں نے پی آئی اے لنک روڈ پر اپنی بربریت کا نشانہ بنایا۔ شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی پر سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی شدید زخمی ہوگئے جن کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی زیر علاج ہے۔ 
واضع رہے کہ پورے پاکستان میں سپاہ صحابہ کے سفاک دہشتگرد سلسلہ وار شیعہ مسلمانوں کا نشانہ بنا رہے ہے مگر حکومتی اہلکار خاموش تماشائی نظر آتے ہے
 گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان جوہر علی ولد گلزار کوشہید کردیا تھا ۔ سپاہ صحابہ کے سفاک دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان جوہر علی ولد گلزار کو تین گولیاں ماری تھی جس سے 18 سالہ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button