پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:گزشتہ دنوں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان غلام رضا شہید
گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے
واضع رہے کہ بروز 8 جنوری 35 سالہ شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو کالعدم سپاہ صحابہ کے مُسلح ونگ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے کھڈہ مارکیٹ نیا آباد کے مقام پر اپنی ناپاک دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا۔ زخمی شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں اُن کا علاج ہورہا تھا جہا ں وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگے