پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ:ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے نثار احمد شہید

Shaheed Nisar Ahmedکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ او ر لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی یزیدی درندوں نے فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے شیعہ نثار احمد کو شہید کر دیا ہے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بدھ کی شام کو کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ او ر لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی

درندوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے نثار احمد ولد سردار محمد کو شہید کر دیا ہے۔

عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ شہید نثار احمد کو ناصبی دہشت گردوں نے سریاب روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی دکان سے واپس گھر کے لئے جا رہے تھے۔شہی دکے سر اور سینہ میں گولیاں لگی ہیں تاہم جس کے بعد انہیں بلوچستان میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔
موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ناصبی دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے نثار احمد ولد سردار محمد شہید ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل علمدار روڈ پر ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button