پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،اصغر کرارپولیس افسر شہید

دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں وہ شہید ہو گئے ۔شہید اصغر کرار سی آئی ڈی پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھے ،موصولہ اطلاعات کے مطابق واقعہ کے دوران دو معصوم بچے بھی ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں۔