پاکستانی شیعہ خبریں
شہدائے خان پور کا سوئم شہداء سے تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا

صبح سے جاری مقررین نے اپنے خطاب میں شہدائے سانحہخان پور کو خراف عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا کہ یہ شہدائے سانحہ میں شہید ہونے والے شہدا ء امام حسین ؑ کے اصحاب و انصار کے ساتھ مہشور ہونگے ہمارا سلام ہو ان شہدائے اربعین پر کہ جنہوں نے ظلم کے خلاف آواز ء حق بلند کی اور اپنی جانون کا ننظرانہ پیش کیا علماء کا کہنا تھا کے جلوس عزاء پر حملہ کرنے والے یہ سمجھتے ہیں کے اس دہشت گردی سے ہم گھبرا جائے گے یہ ان کی بھول ہے ۔عزاداری ہماری شہ رگ حیات ہے معقرین کا کہنا تھا ۔حکومت سانحہ اربعین میں ملوث افراد کی سرپرستی کر رہی ہے ،اگر دہشت گردوں کو گرفتار نہین کیا گیا۔تو ملک گیر احتجاج کریں گے