پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین شیعہ وکیل باپ بیٹا سمیت بھتیجا شہید،ایک زخمی

shiawakelکراچی کے علاقے پاکستان چوک پر کالعد م دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین شیعہ وکیل شہید ہو گئے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے پاکستان چوک کے قریب کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ

کا نشانہ بناتے ہوئے تین شیعہ وکیلوں سید بدر جعفری،سید کفیل جعفری اور سید شکیل جعفری کو فائرنگ کر شہید کر دیا ہے۔جبکہ ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے بابر شدید زخمی ہو گئے ہیں جن کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ناصبی وہابی دہشت گردوں نے تینوں شیعہ وکیلوں پر اس وقت دہشت گردانہ حملہ کیا جب وہ سٹی کورٹ سے کام ختم کر کے گھر کے لئے جا رہے تھے ،ناصبی وہابی دہشت گردوں نے شیعہ وکیلوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں تینوں شہید ہو گئے ۔
اضح رہے کہ تینوں وکلاء کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے جبکہ سید بدر جعفری شہید ہونے والے شکیل جعفری کے والد اور کفیل جعفری کے چچا ہیں ۔
ہداء کے جنازوں کو

حسینی امام بارگاہ ملی منتقل کیا جا رہا ہے ۔ جبکے شہہید ہونے والے وکلاء کی رہائشمکان نمبر 3/55 عامرآباد ماڈل کالونی ملیر میں تھی ررائع بتاتے ہے کہ شہید ہونے والے تینوں وکلاء شہید مختار بخاری کے قریبی ساتھی تھے۔ واضع رہے کہ شہید مختار بخاری، شہید عسکری رضا کی سربراہی میں شیعہ اسیروں کے لیے جدوجہد کررہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button