پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ وکیل تخلیق حیدرسپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ میں زخمی

shiitenews terrorist attackکراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ وکیل تخلیق حیدر نقوی زخمی ہوگئے۔ مزید اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے شیعہ وکیل اور ہائی کورٹ کے وکلا میں شامل سید تخلیق حیدر نقوی ولد ولد سید نور حیدر نقوی کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے قریب کوئٹہ شاہ جی ہوٹل جوہر موڑ کے قریب نشانہ بنایا۔

60 سالہ شیعہ وکیل سید تخلق حیدر نقوی ولد سید نور حیدر نقوی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

واضع رہے کہ پورے ملک پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سرے عام شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہے۔ شیعت سے تعلق رکھنے والے وکلا کو چُن چُن کر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نشانہ بنارہے ہے۔گزشتہ چند ماہ میں6 شیعہ وکیل 1 شیعہ لیگل کمیٹی کا ممبر شہید ہوچکے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button