پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: ڈاکوں کی فائرنگ معروف عالم دین ڈاکٹر نجمی شدید زخمی

zakhmi-1نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پرڈاکوں کی فائرنگ سے معرف عالم دین ڈاکٹر نجمی زخمی ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق معروف عالم دین شیعہ عالم دین ڈاکٹر نجمی کو یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال بیت المقرم مسجد کے قریب موبائل فون چھینتے ہوئے نشانہ بنایا۔

ڈاکوں کی فائرنگ کے سبب ڈاکٹر نجمی شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں زخمی حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔

واضع رہے اہلے خانہ کا کہنا ہے کچھ افراد اس قسم کے واقعات کو شیعہ نسل کشی کے رنگ میں ڈھالنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button