پاکستانی شیعہ خبریں

علی پور: کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا علامہ ثقلین شاہ پر حملہ، کامیاب آپریشن ھالت خطرے سے باہر ل

zakhmi-1نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی مملکت پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل علی پور کے صدر مقام علی پور شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی پور میں موجود تعلیمی ادارہ جامعہ الہدیٰ کے پرنسپل علامہ ثقلین زخمی ہوگئے۔ جامعہ الہدیٰ کے

پرنسپل کو زخمی حالت میں بہاولپور اسپتال منقل کیا گیاہے۔ جہاں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ علامہ ثقلین کو دہشتگردوں نے دو گولیاں ماری جن میں سے ایک ٹانگ میں اور دوسری سینے میں لگی۔  علامہ ثقلین کا کامیاب آپریشن کے بعد اب حالت خطرے سے باہر ہے  

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button