پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت :پر امن احتجاجی ریلی پر رینجرز کی فائرنگ،مزید ۹ شیعہ زخمی

Shiitenews Pakistan-Rangersآج صبح گلگت جانے والی زائرین کی بس پر کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی وحشیانہ دہشت گردی سے ۱۹ شیعہ زائرین شہید ہو ئے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق سانحہ گلگت کے خلاف آج شام گلگت میں ایک پر امن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس پر مقامی انتظامیہ رینجرز نے فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجہ میں ۹ شیعہ شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
گلگت سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ شرکائے احتجاجی ریلی شہداء کی شہادت پر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے جبکہ متعصب رینجرز انتظامیہ نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ۹ شرکائے ریلی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button