پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی :اسد رضوی پر سپاہ صحابہ کا حملہ،شدید زخمی

مزید اطلاطات کے مطابق اسد رضوی کو آج صبح نارتھ ناطم آباد کے مقام پر نشانہ بنایا۔ جبکہ فوری طور پر آپ کو عباسی شھید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد آپکی حالت خطرے سے باہر ہیں۔
یاد رھے کراچی میں آج دو واقعات رونماء ہوچکے ہیں جس کے بعد ملت میں شدید غم اور غصہ پایا جارھا ھیں۔وکلاء کی شہادت اور اسد رضوی پر حملہ دونوں شیعہ دشمنی کا نتیجہ ہیں۔جبکہ بے بس حکومت مٹھی بھر دھشتگرد ٹولہ کے خلاف کروائی کرنے سے عاجز نظر آرھی ہیں