پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ:شیعہ نوجوانوں پر یزیدیوں کا حملہ،ایک شھید،ایک زخمی

مزید اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے کے قریب سپاہ یزید کے مسلح دھشتگرد جو کہ موٹر سائیکل سوار تھے۔ انھوں نے حنیف ویلڈنگ شاپ سبزل روڈ نزد پود کلی چوک، پر فائرنگ کر دی جس کے نتیچے میں اعجاز ولد غلام حسین شھید اور علی اصغر ولد محمد یوسف شدید زخمی ہو گئے۔ شھید اور زخمی ہزارہ ٹاون کے رہائشی تھے۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کوگیرے میں لے لیا ۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے علی اصغرکوبی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ شہید ہونے والے اعجازولدغلام حسین کوہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ ولی عصرمیں منتقل کردیا گیا ہے ۔