پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک اور شہید
گلگت کے علائقہ ناپورہ میں دھشتگردوں نے فائرنگ کرکے نادرا میں شیعہ سرکاری ملازم خوش محمد ولدیت محمد علی کو زخمی حالت میں انہیں ضلعی ہیڈ کوار ڑ ہسپتال گلگت پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی
تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے نعش کو ای ایچ ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کردیاگیا آج منگل کی صبح پوسٹ مارٹم کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی جائے گی ، اس ناخو شگوار واقعے کے بعد ناپورہ کے علاقے میں سخت کشید گی پائی جاتی ہے –