پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ناظم آباد ناصبی وہابی سپاہ صحابہ کی فائرنگ،شیعہ جوان ساجد حسین شھید/نماز جنازہ ادا کردی کءی

defaultنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گلبہار چار نمبر امام بارگاہ جعفریہ ناظم آباد کے رہائشی سید محمدطاہر جعفری عُرف ساجد ولد سید حسن جعفری پر کالعدم، ملک دشمن، فرقہ پرست یزیدی ٹولہ سپاہ صحابہ کی فائرنگ ساجد حسین سول اسپتال میں دم توڑ گئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق سید محمدطاہر جعفری عُرف ساجد ولد سید حسن جعفری اپنی دکان بند کرکے گھر کی جانب جا رھے تھے کہ وہابی درندوں نے انہیں اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے سبب سید محمدطاہر جعفری عُرف ساجد ولد سید حسن جعفری شھید ہوگئے۔ آپ کی عمر 30 سال کے قریب بتائی جاتی ہیں۔ جبکہ آپ مقامی ماتمی انجمن کا نوحہ خواں بھی تھے۔ں۔

. شھید انجمن گلدستہ حیدری کے نوحہ خواں کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین شاہ کربلا میں ادا کی کءی بجکہ شہید کا لبیک یا حسین ع کی نعروں کی صداوں میں جعفری کالونی کھجی گراونڈ میں سپرد خاک کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button