پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:نا صبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ، سید نسیم نقوی شھید

Shiitenew Shaheed-400X300مائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطا بق کراچی کے علاقہ برنس روڈ نزد ہمزہ دواخانہ پر کالعدم ملک دشمن اھلسنت والجمائت/سباہ صحابہ کے مسلح درندوں نے حملہ کر کے نوجوان، سید و عزدار نئیم نقوی کو شھیدکر دیا۔ شھید کی باڈی رضویہ امام بارگاہ منتقل منتقل کر دی گئی۔

مزید اطلاعات کے مطابق آج صبح کلئیرنگ ایجنٹ سید نئیم عباس نقوی کو شیعہ دشمن سپاہ صحابہ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ جس کے بعد آپ کو فوری سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں آپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے۔ شھید رضویہ کے رہائشی تھے۔ اور عمر 35 سال بتائی جا رھی ہیں
جبکہ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب رضویہ امام بارگاہ میں اداد کی جاے گءی
یاد رھے کل رات کو شھید ہونے والے اصغر حسین کا زخم ابھی تازہ تھا کہ آج صبح پھر کالعدم دھشتگردوں نے ھمارے ایک اور جوان کو شھید کردیا اور کٹے ہوئے زخم پر ایک اور خراش لگائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button