پاکستانی شیعہ خبریں

اسکردو میں شہید محمد نقی کی نماز جنازہ، ہزاروں کی تعداد میں عزادروں کی شرکت

Sheed-Naqi-Janazaسانحہ چلاس میں شہید ہونے والے محمد نقی کی نماز جنازہ حجتہ السلام و المسلمین مولانا شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں جامع مسجد امامیہ اسکردو میں ادا کردی گئی، شرکائے جنازہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید علی رضوی نے کہا کہ شاہراہ قراقرم کو پاک فوج کے حوالے کیا جائے، اسکردو ایئرپورٹ کو ہر موسم میں کھلے رکھنے کے لئے اقدامات کئے جائیں، متبادل راستے بھی فراہم کئے جائیں، اور سانحہ چلاس کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اس موقع مومنین کی بہت بڑی تعداد شہید کی تشیع جنازہ میں موجود تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button