پاکستانی شیعہ خبریں

شکارپور:علم کی توھین کے بعد احتجاج کرنے والے چالیس جوان گرفتار

shiitenews polliceنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شکارپور میں علم پاک کی توھین اور مقدسات کی بے حرمتی کے بعد عزاداری و ماتمداری اور احتجاج کرنے والے چالیس بے گناہ مومنین کو بلاجواز گرفتار کرلیا
مزید اطلاعات کے مطابق متعصب پولیس اھلکاروں نے چالیس شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔علم پاک کی توھین کے بعد ھزارو

مونین احتجاج کر رھے تھے۔ جنہیں پولیس اھلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کر لیا۔
یاد رھے گذشتہ شب لشکر یزید/ سپاہ صحابہ کے مسلح دھشتگردوں نے پیر واصل چوک پر موجود علم پاک کی بے حرمتی کی اور شیعہ مومنین پر فائرنگ بھی کی، یزیدی ٹولہ علم مبارک نذر آتش اور مقدسات کی توھین کر کے فرار ہوگیا، جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی نظر آئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button