چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈی آئی خان میں خفیہ ایجنسیوں کی غیر قانونی تحویل میں قید دو شیعہ نوجوان شہید
ڈی آئی خان اکیس ماہ سے ایجنسیوں کی غیر قانونی تحویل میں موجود ایک اور بے گناہ شیعہ نوجوان ظفر علی جن کا تعلق پہاڑپور (ڈی آئی خان )سے ہے جن کو آج شہید کردیا گیا ۔شہید کی لاش رمک کے قریب سے ملی ہے ۔واضح رہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ جوان جو دو سال سے ایجنسیوں کی غیر قانونی تحویل میں تھے ان کو شہید کرکے ان کی لاشوں کو مختلف علاقوں میں پھیک
دیا گیا ،شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہید ظفر علی کی جیب سے تسبیح اور سجدہگاہ بھی ملی ۔ڈی آئی خان اکیس ماہ سے ایجنسیوں کی غیر قانونی تحویل میں موجود ایک اور بے گناہ شیعہ نوجوان ظفر علی جن کا تعلق پہاڑپور (ڈی آئی خان) سے ہے جن کو آج شہید کردیا گیا ۔شہید کی لاش رمک کے قریب سے ملی ہے جبکہ گزشتہ دن شہید نوید حسین ولد شہیدامداد حسین کی لاش قندیانہ ڈسٹرکٹ میانوالی سے ملی واضح رہے ملت جعفریہ کی نسل کشی میں امریکی نواز کالعدم جماعتوں کے ساتھ سرکاری ایجنسیاں بھی نسل کشی میں برابر کی شریک ہیں