پاکستانی شیعہ خبریں
ملتان :عزاداروں کا یوسف رضا گیلانی کے گھر کے باہر دھرنا
ملتان شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی، کوئٹہ، گلگت اور چلاس میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی اور چلاس میں اغواء کئے گئے مسافروں کی عدم بازیابی کیخلاف اور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے جاری دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت
،مسلمین اور امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے ایس ایس پی چوک سے نکالی جانے والی ریلی نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ہاوس کے سامنے دھرنا دے دیا ۔ دھرنے میں شریک علماء و شرکاء دھرنے کا کہنا ہے ۔کراچی ،کوئٹہ ،گلگت،بلتستان،پارچنار سمیت ملک بھر میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو فلفور روکا جائے ، اور کراچی سے لیکر گلگت ،بلتستان تک شیعہ نسل کشی میں ملوث ناصبی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ۔چوک پر پھانسی دی جائے