پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت ۔سانحہ کو ہستان‘ ملت جعفریہ کے خلاف حکومتی سازش‘ مرکزی جامع مسجد امامیہ سیل کر دی گئی۔

gilgit-lahu-lahu-495x444ظالم اور مظلوم کو برابر قرار دینے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں۔مجلس و حدت مسلمین پاکستان
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلگت ملت جعفریہ کی نسل کشی پر دہشت گردوں کی عدم گرفتاری اور جامع مسجد امامیہ کو حکومتی سطح پر سیل کئے جانے کے حوالے سے مجلس و حدت مسلمین پاکستان نے قاتل و مقتول اور ظالم و مظلوم کو برابر قرار دینے کی حکومتی پالیسی کو مسترد

کر دیا ہے مجلس و حدت مسلمین کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت میں موجود مر کزی امامیہ مسجد کو فوری طور پر کھولا جائے اور گلگت میں موجود ایسی مساجدکو سیل کیا جائے جن میں یہ کالعدم وہابی ناصبی دہشت گرد پلتے ہیں اور جہاں سے اعلانیہ قتل عام کے فتویٰ جاری ہوتے ہیں واضح رہے کہ سانحہ کوہستان اور سانحہ چلاس میں در جنوں ملت جعفریہ کے جوانوں کو شہید کیا جا چکا ہے اور جبکہ شیعوں نے مغوی اہلسنت کے تمام افراد کو اسی جامع مسجد کے پیش امام کی قیادت میں بحفاظت اُن گھروں پر پہنچایا گیا ہے اور گھروں پر پہنچنے والے افراد نے پاکستانی میڈیا پر آکر اس بات کا علی الا اعلان عتراف کیا ہے کہ ان کے ساتھ ملت جعفریہ کے عمائدین نے اپنے بھائیوں جیسا سلوک کیا ہے ۔ ایسے حالات میں حکومتی اہلکاروں نے نہ تو دہشت گردوں کو تا حال گر فتار کیا اور نہ ہی ایسی مساجد اور ایسے دہشت گرد کالعدم ناصبی و ہابی ٹولہ کولگام دینے اور دہشت گردوں کے خلاف یکطر فہ آپریشن کرے جانے کے بجائے حکومت نے گلگت میں صرف ملت جعفریہ کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے اور اس حوالے سے حکومت نے گلگت کے مر کزی جامع مسجد امامیہ کو سیل کر دیا ہے جبکہ سانحہ کوہستان میں کے ما سٹر مائند کالعدم ناصبی و ہابی دہشت گرد قا ضی نثار اور اس ساتھیوں کو تا حال گرفتار نہیں کیا گیا ہے اس حوالے سے حکومتی متعصبانہ رویہکے خلاف مجلس و حدت مسلمین و دیگر ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والی تنظیموں نے پر زور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گلگت میں موجود ایسی مساجد جن میں ان کالعدم ناصبی وہابی دہشت گردوں کو تر بیت دی جاتی سیل کرے اور ان کے یہودی آقاؤں کو گرفتار کرے سر عام پھانسی دی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button