پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ ؛ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ دو شیعہ شہید ، دہشت گردشیعہ نوجوانوں کے ہاتھوں گرفتار

shadatکوئٹہ ہزارہ ٹاون کے قریب ہزارہ مومنین پردہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ہزارہ مومن موقع پرشہید جبکہ دوسرا شدید زخمی کردیا گیا ۔ واقعے میں زخمی ہونےوالے ہزارہ مومن کوسی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ واقعے میں شہید ہونے والے

مومنین کے نام بومان علی اورمحمد حسین بتایا جاتا ہیں ۔جبکہ ناصبی وہابی دو دہشت گرد رنگے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں کو مقامی شیعوں نے تعاقب کے بعد گرفتار کیا ۔جو پیدل فرار ہونے کی کوشش کرہے تھے۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے نام گہرام خان بگتی اور میان خان مینگل بتایا جاتا ہے م
بومان علی کوامام بارگاہ علی ابن علی طالب ہزارہ ٹاون منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہونے والے محمد حسین کوسی ایم ایچ ہسپتال کوئٹۃ سے امام بارگاہ نیچاری علمدارروڈ منتقل کردیا گیا ہے۔
دریں اثناء امام جمعہ کوئٹہ و مجلس وحدت مسلمین کے رکن علامہ سید ہاشم موسوی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اورانتظامیہ دہشتگردی کی روک تھام میں ناکام ہوگئی ہے لہٰذا انہیں منستعفیٰ ہوجانا چاہیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button