پاکستانی شیعہ خبریں
ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے سبطین شاہ شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے منگوپیر روڈ اورنگی ٹاون میں ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 43 سالہ شیعہ سید سبطین شاہ نقوی شہید ہوگے ۔ شہید ڈسٹرکٹ ویسٹ میں میں پولیس کانسٹیبل کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔سبطین نقوی کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گے شہید کو سر اور سینے پرگولی مار کر شہید کیا گیا ۔جبکہ شہید سبطین نقوی عباس ٹاون ابولحسن اصفہانی کے رہائشی تھے ۔