پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری دو شیعہ شہید

shiitenews two shia hazara brothers gunned downشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ دو شیعہ بھائیوں کو ایک صف میں کھڑا کر کے فائرنگ کے زریعے شہید کردیا گیا۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ۔یہ سانحہ جوائنٹ روڈ پر واقع پاسپورٹ آفس کے سامنے پیش آیا ۔یادرہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے پالتوں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے پاکستان بھر میں شیعہ نسل کشی کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔یہ دہشت گرد لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے نام سے علیٰ اعلان شیعہ مسلمانوں کے خلاف مذموم کاروائیاں کرتے ہیں ۔حکومت پاکستان اس دونوں گروہوں وک و دہشت گردی کی وجہ سے کالعدم قرار دیا ہے ۔لیکن اس کے باوجود ان کی وجہ ان کی کاروائیاں جاری ہیں اور حکومت ان کے خلاف کوئی کاروئی نہیں کر رہی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button