پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ جوبیس گھنٹوں کے دوران شیعہ ڈرائیور سمیت دوشیعہ پولیس جوان شہید

quetta-police killingشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بدھ کی شب سے جمعرات کی دوپہر تک صوبہ بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں پر کیے گئے دو حملوں میں تین شیعہ شہید ہوئے ہیں۔ کوئٹہ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ شہر کے مغربی بائی پاس پر پولیس وین پر امریکی سعودی نواز دہشت گردوں نے حملہ کردیا ۔اس حملے میں مرتضی اور ثنا اللہ شیعہ پولیس اہلکا شہید ہوئے ۔جبکہ محمد حسین اور دین محمد زکمی ہوئے اور شہداء کی لاشوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاگیا۔بدھ کی شب محکمہ آبپاشی کوئٹہ کے ملازم عبدالغفور ولد عبدالفتح کو مستونگ میں ان کے گھر کے نزدیک فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button