قرآن و اہلبیت ؑ کانفرنس کوثبوتاژکرنے کی وہابی دہشت گردوں کی ناکام کوشش
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کا اجتماع بروز جمعہ فیصل آباد شہر کے دھوبی گھاٹ گراونڈ میں منعقد ہوگا ۔اس سے عوامی اجتماع سے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر رہنماء خطاب فرمائیں گے۔دوسری جانب امریکی سعودی نواز کالعدمدہشت گروہ سپاہ صحابہ نے بھی جمعہ کے روز اسی وقت دھوبی گھاٹ گراونڈ میں جلسے کا اعلان کیا ہے ۔دہشت گرد گروہ کے اس اعلان کا مقصد فیصل آباد کے پر امن ماحول کا تباہ کرنا اور تصادم کی فیضا ایجاد کرنا ہے ۔مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کے دہشت گرد کالعدم ٹولے کو لگام دے کر رکھے اور انہیں عوام کے جان ومال سے کھیلنے کی آزادی نہ دی جائے انہوں نے کہا کے کالعدم ہوجانے کے باوجود اس گروہ کا آزادانہ ملک بھر میں پروگرام منعقد کرنا حکومت اور متعلقہ اداروں اور حکام کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے