پاکستانی شیعہ خبریں
گلشن معمار میں دھشتگردوں کی فائرنگ سے بزرگ شیعہ منظور حسین شھید
کراچی کے علاقہ گلشن معمار میں کالعدم جماعت سپاۃ صحابہ کے دھشتگردوں کی فاءرنگ سے بزرگ شیعہ منظور حسین شھید ہوگئے۔ شھید کی میت عباسی شہید اسپتال منتقل۔
مزید یہ کہ شھید منظور حسین کو یزیدیوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کے باہر کھڑے ہوئے تھے۔ جبکہ شھید کے گھر پر علم حضرت عباس بھی نصب ھیں۔
شھید کی عمر 70 سال بتائی جارھی جبکہ شھید کے جسد خاکی کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی منتقل کیا جارھا ھے۔
یاد رھے گلشن معمار میں کچھ دنوں قبل ایک امام بارگاہ پر حملہ کرکہ یزیدیوں نے مقدسات کی توھین کی تھی۔ جسکہ بعد اور تکفیری نعرے لگائے تھے۔ اور یہ واقعہ بھی بھی ملک بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کا تسلسل ھیں۔