پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ، یوسف بنگش نامی مومن شدید زخمی

shiitenews yousufنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ کے قریب دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مومن یوسف بنگش کو زخمی کردیا ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق 50 سالہ شیعہ مومن یوسف بنگش ولد نوروز بنگش کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ کے نزدیک نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے شیعہ مومن یوسف بنگش ولد نوروز بنگش جو ایک گاڑی میں سوار تھے اُس گاڑی پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں شیعہ مومن یوسف بنگش ولد نوروز بنگش کو شدید زخمی ہوگئے۔ شیعہ مومن یوسف بنگش کو زخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اُن کا آپریشن جاری ہے ڈاکٹر کے مطابق دہشتگردوں نے شیعہ مومن یوسف بنگش ولد نوروز بنگش کو پانچ گولیاں ماری جس کی وجہ حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button