پاکستانی شیعہ خبریں

پولیس کا متعصب کردار شیعوں کے ساتھ دو شیعہ بزرگ جیل منتقل

jailکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں شہیدوں تدفین کے بعد واپس پولیس نے دو شیعہ بزرگ 52 سالہ حسن عباس اور 44سالہ مشاہد عباس کو سول یونیفارم میں ملبوس افردار نے اغواء کرنے کے بعد ان دونوں شیعہ بزرگ افراد کو تشد کے بعد سہراب گوٹھ پولیس اسٹیشن منتقل کیا جہاں ان دونون شیعہ بزرگ خلاف آئی او حاجی امتیاز نے جھوٹے مقدمات بنا کر ایف آئی آر درج کی جس کے بعد آج ان کو ملیر کورٹ میں پیش کیاگیا جہاں مجلس وحدت مسلمین لیگل ایڈ کمیٹی کے ذمہ دار محمد مہدی اصغر زیدی،آفتاب عالم احسن مشہدی وکیل کے ہمراہ ان جھوٹے مقدمات کا دفاع کیا ۔جہاں پولیس کی جانب سے ان دونوں شیعہ افراد کی ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کیا اور لیگل ایڈکمیٹی کیا جانب سے پیش کی جانے والی لانڈی جیل منتقلی کی درخواست کو منضور کرتے ہوئے دونوں شیعہ بزرگ افراد کو کراچی جیل منتقل کیا جاچکا ہے ۔ لیگل ایڈ کمیٹی کے ذمہ دار اصغر زیدی کا نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے کہناتھا ۔ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے سبب دونوں شیعہ بزرگ کی ضمانت عزادروں کی دعا سے پیر کو ہوجائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button