پاکستانی شیعہ خبریں

ہنگو: بم دھماکہ، ہدف زاکر گل بادشاہ تھے، دو مومنین شدید زخمی

peshawar-blastنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہنگو کے بازار میں دھماکہ ہوا ہے، اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کا ہدف گل بادشاہ تھے، بم دھماکے کے نتیجے میں دو شیعہ مومن شدید زخمی ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق ہنگو خیبر بینک کے نزدیک ہاتھ گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے دو شیعہ مومنین عطااللہ اور افتخار ولد نصار شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے مومن عطااللہ زاکر اہلبیت گل بادشاہ کے فرزند بتائے جارہے ہے۔ دونوں زخمی نوجوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ البتہ زرائع بتاتے ہے کہ بم دھماکے کا ہدف گل بادشاہ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button